Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

بہت اہم معلومات

FoodBank نامی ایسے کھانوں کو، جو دکانوں میں بک نہ یں سکتے، فالح وبہبودی اداروں وغیرہ کو مفت میں دینے والی تنظیمیں ہوت ی ہیں۔
یہ تنظیمیں ان گھرانوں کو کھانا مفت میں فراہم کرتی ہیں، جو کورونا وائرس کے پھ یالو کی وجہ سے آمدنی میں کمی ہو گئی ہے یا جن کے بچے اسکول نہیں جا سکتے یا اسکول میں لنچ کی فراہمی بند ہو گئی ہے۔
ہر Food Bank میں کھانا دینے کا طریق کار مختلف ہوتا ہے۔
اگر آپ کی سمجھ میں نہیں آتی کہ کیسےFood bank تلاش کرتے ہیں یا کھانا کیسے لیتے ہیں، تو بال تکلف ہم سے رابطہ کیجیے۔

مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)

بنیادی معلومات

Food Bank سے کھانا حاصل کرنے کے لیے Food Bank ①یا متعلقہ تنظیموں سے براہ راست تعاون حاصل کرنا اور 2اس تنظیم کے متعلقہ فالح و بہبود تنظیم، یا NPO کے ذریعے سے حاصل کرنے کے 2 طریقے ہوتے ہیں۔

ہر Food Bank میں کھانا دینے کا طریق کار مختلف ہوتے ہیں، اس لیے کھانے کی مادد حاصل کرنے کے لیے قریبی فوڈبینک سے رابطہ کیجیے۔

جاپان میں Food Bank کی فیرست

(ٹوکیو ، کاناگوا ، اور سیتاما)

Soup-run in 23 districts in Tokyo

اگر آپ کو فوڈ بینک یا سپورٹ گروپ سے براہ راست مدد ملتی ہے،آپ کو دوسری مرتبہ مدد لینے کے لیے Council of Social Welfare ، یا NPO کی طرف سے جاری کردہ دعوت نامہ کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ درج ذیل ادرہ سے رابطہ کیجیے۔

اگر آپ کی سمجھ میں نہیں آتی کہ کیسے Food Bank تلاش کرتے ہیں یا کھانا کیسے لیتے ہیں، تو بال تکلف ہم سے رابطہ کیجیے۔

مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)

مزید خبر

بچوں کے لیے ریسٹورنٹ (کودومو شو ُکودو)

Kodomo Shokudou ریسٹورنٹ میں مفت یا کم قیمت پر کھانا پ یش کیا جاتا ہے۔
Kodomo Shokudo نیٹ ورک کے ذریعے قریبی کودونو شوکودو تالش کر لیجیے۔